weather update

160x600_1 IFRAME SYNC


 🌩️🌨️جمعرات سے پیر تک سندھ بھر میں تیز بارش کے امکان ہیں NDMA نے الرٹ جاری کردیا۔ تیز بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا خطرہ بھی ہے ۔ مون سون دوسرے اسپیل کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ کہا بارشیں سر پر آگئی لیکن کراچی کے نالوں صفائی خواب ہی رہ گئی ۔ ملیر نالا۔ سہراب گوٹھ نالا۔ لیاری ایکسپریس نالا ۔ اور بھٹائی آباد نالا کچرے کی لپیٹ میں بھرے ہوئے ہیں اگر احتیاط نہ کی تو 4 دن کی بارش کے بعد کراچی شہر میں 40 دن تک پانی رہ سکتا ہے ۔ 23 جولائی کو بارش کے باعث سمندر میں تیز لہروں کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات نے ماہیگیروں کو گہرے سمندر میں نا جانے کی حدایت کر دی ۔</160x600_1 IFRAME SYNC document.write('') h4>

Comments